اسلام
واپس

95. اٹ-ٹن

1قسم ہے انجیر اور زیتون کی

2اور طور سینا کی

3اور اِس پرامن شہر (مکہ) کی

4ہم نے انسان کو بہترین ساخت پر پیدا کیا

5پھر اُسے الٹا پھیر کر ہم نے سب نیچوں سے نیچ کر دیا

6سوائے اُن لوگوں کے جو ایمان لائے اور نیک عمل کرتے رہے کہ ان کے لیے کبھی ختم نہ ہونے والا اجر ہے

7پس (اے نبیؐ) اس کے بعد کون جزا و سزا کے معاملہ میں تم کو جھٹلا سکتا ہے؟

8کیا اللہ سب حاکموں سے بڑا حاکم نہیں ہے؟

ذریعہ: Abul A Ala Maududi

WEBREATH · 11:11

«If you are thankful, I will give you more» — Quran 14:7

Breath is one for all: everyone lives by it, whoever they are and whatever they believe. Every day at 11:11 local time people stop for sixty seconds, breathe, and thank GOD for the breath — each in their own words, each within themselves. In that minute we are One Breath.

WEBREATH — the Minute at 11:11, your own local time — we are One Breath