اسلام
واپس

104. الحمزہ

1تباہی ہے ہر اُس شخص کے لیے جو (منہ در منہ) لوگوں پر طعن اور (پیٹھ پیچھے) برائیاں کرنے کا خوگر ہے

2جس نے مال جمع کیا اور اُسے گن گن کر رکھا

3وہ سمجھتا ہے کہ اُس کا مال ہمیشہ اُس کے پاس رہے گا

4ہرگز نہیں، وہ شخص تو چکنا چور کر دینے والی جگہ میں پھینک دیا جائے گا

5اور تم کیا جانو کہ کیا ہے وہ چکنا چور کر دینے والی جگہ؟

6اللہ کی آگ، خوب بھڑکائی ہوئی

7جو دلوں تک پہنچے گی

8وہ اُن پر ڈھانک کر بند کر دی جائے گی

9(اِس حالت میں کہ وہ) اونچے اونچے ستونوں میں (گھرے ہوئے ہوں گے)

ذریعہ: Abul A Ala Maududi

WEBREATH · 11:11

«If you are thankful, I will give you more» — Quran 14:7

Breath is one for all: everyone lives by it, whoever they are and whatever they believe. Every day at 11:11 local time people stop for sixty seconds, breathe, and thank GOD for the breath — each in their own words, each within themselves. In that minute we are One Breath.

WEBREATH — the Minute at 11:11, your own local time — we are One Breath